کراچی ۔ 5 جولائی (اے پی پی) پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر، سعودی ریال، اماراتی درہم، یورو اور برطانوی پاﺅنڈ کی قدروں میں مندی ریکارڈ کی گئی۔ بدھ کو امریکی ڈالر، سعودی ریال، اماراتی درہم، یورو اور برطانوی پاﺅنڈ کی قدروں میں بالترتیب 10 پیسے، 2 پیسے، 3 پیسے، 28 پیسے اور 28 پیسے کی کمی رونماءہوئی۔ نیشنل بینک آف پاکستان سے جاری کردہ اعداد و شمار کے …
امریکی ڈالر، سعودی ریال، اماراتی درہم، یورو اور برطانوی پاﺅنڈ کی قدر میں کمی
کراچی ۔ 5 جولائی (اے پی پی) پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر، سعودی ریال، اماراتی درہم، یورو اور برطانوی پاﺅنڈ کی قدروں میں مندی ریکارڈ کی گئی۔ بدھ کو امریکی ڈالر، سعودی ریال، اماراتی درہم، یورو اور برطانوی پاﺅنڈ کی قدروں میں بالترتیب 10 پیسے، 2 پیسے، 3 پیسے، 28 پیسے اور 28 پیسے کی کمی رونماءہوئی۔ نیشنل بینک آف پاکستان سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق امریکی ڈالر گذشتہ کاروباری روز کی قیمت فروخت 105.95 روپے سے کم ہو کر 105.85 روپے اور قیمت خرید 103.44 روپے سے کم ہو کر 103.34 روپے رہ گئی۔









