انفارمیشن گروپ کے سینئر افسر ظفر یاب خان وزارت داخلہ کےترجمان مقرر

اسلام آباد۔13اکتوبر (اے پی پی): انفارمیشن گروپ کے سینئر افسر ظفر یاب خان کو وزارت داخلہ کاترجمان مقرر کیا گیا ہے۔ وزارت داخلہ کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ظفر یاب خان ڈی جی میڈیا اور وزارت داخلہ کے ترجمان کے طور پر فرائض سر انجام دیں گے۔ لالہ رخ چیمہ وزارت داخلہ میں پبلک ریلیشنز آفیسر کے طور پرخدمات سر انجام دیتی رہیں گی۔

مزید خبریں