انٹرنیشنل سویمر اور کوچ خالد زمان خان انتقال کر گئے

اولمپیئن سویمر کرن خان اور بسمہ خان کے والد انٹرنیشنل سویمر اور کوچ خالد زمان خان انتقال کرگئے ہیں۔ان کی نماز جنازہ کل بروز اتوار نماز ظہر کے بعد 82 ابوبکر بلاک گارڈن ٹاون لاہور میں ادا کی جائے گی۔

لاہور۔11اپریل (اے پی پی):اولمپیئن سویمر کرن خان اور بسمہ خان کے والد انٹرنیشنل سویمر اور کوچ خالد زمان خان انتقال کرگئے ہیں۔ان کی نماز جنازہ کل بروز اتوار نماز ظہر کے بعد 82 ابوبکر بلاک گارڈن ٹاون لاہور میں ادا کی جائے گی۔