انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں کمی

نیویارک ۔ 05 اگست (اے پی پی) انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ کمزور برآمدی ڈیٹا رپورٹ ہے۔ ہفتہ کو عالمی میڈیا کے مطابق ایکسچینج میں دسمبر کیلئے روئی کے سودے 0.18 سینٹ (0.26 فیصد) کمی کے ساتھ 70.16 سینٹ فی پونڈ طے پائے۔مارکیٹ میں روئی کی کل 17504 گانٹھوں کا کاروبار ہوا جو گزشتہ روز کی نسبت 7279 گانٹھیں کم رہیں۔

مزید خبریں

Leave a Reply