میلبورن ۔ 08 نومبر (اے پی پی) انٹرنیشنل ہاکی فیسٹیول میں جمعرات کو مزید دو میچ کھیلے جائینگے۔ اس سلسلے میں پہلا میچ پاکستان اور جاپان کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائیگا۔ دوسرا میچ میزبان آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائیگا۔ تفصیلات کے مطابق ایونٹ میں میزبان آسٹریلیا، پاکستان، نیوزی لینڈ اور جاپان کی ٹیمیں شرکت کریں گی۔
انٹرنیشنل ہاکی فیسٹیول میں جمعرات کودو میچ کھیلے جائینگے

مزید خبریں