انٹرنیشنل ہاکی فیسٹیول کےلئے باصلاحیت کھلاڑیوںکا انتخاب کیا، شہباز احمد

اسلام آباد ۔ 6 نومبر (اے پی پی) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری شہباز احمد سینئر نے کہا ہے کہ انٹرنیشنل ہاکی فیسٹیول کےلئے سینئر اور جونیئر پر مشتمل باصلاحیت کھلاڑیوںکا انتخاب کیا ہے، امید رکھتے ہیں کہ ایونٹ میں قومی ٹیم شاندار کارکردگی کامظاہرہ کرکے فائنل تک رسائی حاصل کرے گی۔ پیر کو ”اے پی پی“ سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ انٹرنیشنل ہاکی فیسٹیول 8 سے 12 …

اسلام آباد ۔ 6 نومبر (اے پی پی) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری شہباز احمد سینئر نے کہا ہے کہ انٹرنیشنل ہاکی فیسٹیول کےلئے سینئر اور جونیئر پر مشتمل باصلاحیت کھلاڑیوںکا انتخاب کیا ہے، امید رکھتے ہیں کہ ایونٹ میں قومی ٹیم شاندار کارکردگی کامظاہرہ کرکے فائنل تک رسائی حاصل کرے گی۔ پیر کو ”اے پی پی“ سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ انٹرنیشنل ہاکی فیسٹیول 8 سے 12 نومبر تک آسٹریلیا کے شہر میلبورن میں کھیلاجائے گا

مزید خبریں

Leave a Reply