انٹر ریجن انڈر19- ون ڈے کرکٹ کپ ٹورنامنٹ کا فائنل (کل)کھیلا جائے گا

اسلام آباد ۔ 19 مئی (اے پی پی) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام جاری انٹر ریجن انڈر19- ون ڈے کرکٹ کپ ٹورنامنٹ کا فائنل میچ کراچی بلیو اور کراچی وائٹس کی ٹیموں (کل) ہفتہ کو پنڈی کرکٹ سٹیڈیم، راولپنڈی میں کھیلاجائے گا۔ ٹورنامنٹ میں ملک بھر سے 18 ریجن کی ٹیموں نے حصہ لیا جن میں سیالکوٹ، اسلام آباد اور کراچی وائٹس، فیصل آباد، لاہور وائٹس، بہاولپور، ڈیرہ مراد جمالی، …

اسلام آباد ۔ 19 مئی (اے پی پی) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام جاری انٹر ریجن انڈر19- ون ڈے کرکٹ کپ ٹورنامنٹ کا فائنل میچ کراچی بلیو اور کراچی وائٹس کی ٹیموں (کل) ہفتہ کو پنڈی کرکٹ سٹیڈیم، راولپنڈی میں کھیلاجائے گا۔ ٹورنامنٹ میں ملک بھر سے 18 ریجن کی ٹیموں نے حصہ لیا جن میں سیالکوٹ، اسلام آباد اور کراچی وائٹس، فیصل آباد، لاہور وائٹس، بہاولپور، ڈیرہ مراد جمالی، حیدرآباد اور آزاد جموں و کشمیر، لاہور بلیو، کوئٹہ، راولپنڈی کراچی بلیو، لاڑکانہ، پشاور، ملتان، ایبٹ آباد اور فاٹا کی ٹیمیں شامل تھیں۔

Leave a Reply