انڈر 19 یوتھ ایشیا کپ، پاکستان نے یو اے ای کو 226 رنز سے ہرا دیا،

کوالالمپور۔ 12نومبر (اے پی پی) اے سی سی انڈر 19 یوتھ ایشیا کپ میں پاکستان نے یو اے ای کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 226 رنز کے واضح مارجن سے شکست دے دی، یو اے ای 300 رنز کے تعاقب میں 73 پر ڈھیر ہوگئی، حسن خان اور موسیٰ خان نے تین، تین وکٹیں حاصل کیں، محمد طحہٰ نے 94 رنز کی دلکش اننگز کھیلی۔ تفصیلات کے مطابق ملائیشیا میں …

کوالالمپور۔ 12نومبر (اے پی پی) اے سی سی انڈر 19 یوتھ ایشیا کپ میں پاکستان نے یو اے ای کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 226 رنز کے واضح مارجن سے شکست دے دی، یو اے ای 300 رنز کے تعاقب میں 73 پر ڈھیر ہوگئی، حسن خان اور موسیٰ خان نے تین، تین وکٹیں حاصل کیں، محمد طحہٰ نے 94 رنز کی دلکش اننگز کھیلی۔ تفصیلات کے مطابق ملائیشیا میں جاری چوتھے یوتھ ایشیا کپ میں گزشتہ روز کھیلے گئے گروپ بی کے میچ میں پاکستان انڈر نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے تمام وکٹوں کے نقصان پر 299 رنز بنائے۔ محمد طحہٰ نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور 94 رنز کی دلکش اننگز کھیلی۔

مزید خبریں

Leave a Reply