اسلام آباد ۔ 3 دسمبر (اے پی پی) انڈس ریورسسٹم اتھارٹی (ارسا) نے مختلف آبی ذخائر سے 80ہزار300کیوسک پانی خارج کیا جبکہ پانی کی آمد 40ہزار200کیوسک ریکارڈ کی گئی۔ ارسا کی طرف سے جاری اعدادوشمارکے مطابق تربیلہ ڈیم میں پانی کی سطح 1448.80فٹ ریکارڈ کی گئی جو ڈیم میں پانی کی کم ترین سطح سے 68.80فٹ بلند ہے، ڈیم میں پانی کی آمد25ہزار500کیوسک اوراخراج 40ہزارکیوسک ریکارڈکیاگیا۔
انڈس ریورسسٹم اتھارٹی نے مختلف آبی ذخائر سے 80ہزار300کیوسک پانی کا اخراج کیا ، پانی کی آمد 40ہزار200کیوسک ریکارڈ کی گئی

مزید خبریں