انڈونیشیا میں بحری جہاز ڈوبنے سے 15 افرادہلاک، 19 لاپتہ ہو گئے

جکارتہ ۔24جولائی (اے پی پی):انڈونیشیا میں بحری جہاز ڈوبنے سے 15افراد ہلاک اور 19 لاپتہ ہوگئے ۔چینی خبررساں ادارے کے مطابق نیشنل سرچ اینڈ ریسکیو آفس کے ترجمان یوسف لطیف نےبتایا کہ انڈونیشیا کے جنوب مشرقی صوبے سلاویسی میں پیر کی صبح بحری جہاز سمندرمیں ڈوب گیا جس کے نتیجے میں 15 افراد ہلاک اور 19 دیگر لاپتہ ہو گئے جن کی تلاش جاری ہے۔

مزید خبریں