انڈونیشیا کے جزیرے تیمور کے ساحل کے قریب 6 شدت کا زلزلہ

انڈونیشیا کے جزیرے تیمور کے ساحل کے قریب 6 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اماراتی نیوز ایجنسی وام کے مطابق انڈونیشیاکی جیو فزکس ایجنسی نے منگل کوبتایا کہ اس زلزلے سے سونامی کا کوئی خطرہ نہیں ہے۔ایجنسی کے مطابق زلزلے کا مرکز 31 کلومیٹر گہرائی میں تھا۔

جکارتہ۔21اپریل (اے پی پی):انڈونیشیا کے جزیرے تیمور کے ساحل کے قریب 6 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اماراتی نیوز ایجنسی وام کے مطابق انڈونیشیاکی جیو فزکس ایجنسی نے منگل کوبتایا کہ اس زلزلے سے سونامی کا کوئی خطرہ نہیں ہے۔ایجنسی کے مطابق زلزلے کا مرکز 31 کلومیٹر گہرائی میں تھا۔