بنگلور ۔ 13 اپریل (اے پی پی) انڈین پریمیئر لیگ میں (آج) جمعہ کو دو میچوں کا فیصلہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق بھارت میں انڈین پریمیئر لیگ کا دسواں ایڈیشن اپنی آب و تاب سے جاری ہے جس میں کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ عروج پر ہے ۔ میگا ایونٹ میں (آج) جمعہ کو دو میچ کھیلے جائیں گے اور اس سلسلے میں پہلا میچ رائل چیلنجرز بنگلور اور ممبئی …
انڈین پریمیئر لیگ میں (آج) دو میچ کھیلے جائینگے

مزید خبریں
بنگلور ۔ 13 اپریل (اے پی پی) انڈین پریمیئر لیگ میں (آج) جمعہ کو دو میچوں کا فیصلہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق بھارت میں انڈین پریمیئر لیگ کا دسواں ایڈیشن اپنی آب و تاب سے جاری ہے جس میں کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ عروج پر ہے ۔ میگا ایونٹ میں (آج) جمعہ کو دو میچ کھیلے جائیں گے اور اس سلسلے میں پہلا میچ رائل چیلنجرز بنگلور اور ممبئی انڈینز کی ٹیموں کے درمیان بنگلور میں کھیلا جائے گا جبکہ دوسرا میچ گجرات لائنز اور رائزنگ پونے سپرجینٹس کی ٹیموں کے درمیان راجکوٹ میں کھیلا جائے گا۔ میگا ایونٹ میں (کل) ہفتہ کو بھی دو میچ کھیلے جائینگے








