انڈین پریمیئر لیگ میں (کل) دو میچوں کا فیصلہ ہوگا

کولکتہ ۔ 27 اپریل (اے پی پی) انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں (کل) جمعہ کو دو میچ کھیلے جائینگے۔ تفصیلات کے مطابق آئی پی ایل کے دلچسپ مقابلے بھارت میں جاری ہیں۔ آئی پی ایل میں جمعہ کھیلے جانے والے 32 ویں میچ میں کولکتہ نائٹ رائیڈرز اور دہلی ڈیئر ڈیولوز کی ٹیمیں ایڈن گارڈنز، کولکتہ کے مقام پر آمنے سامنے ہوں گی جبکہ لیگ کا 33 واں …

کولکتہ ۔ 27 اپریل (اے پی پی) انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں (کل) جمعہ کو دو میچ کھیلے جائینگے۔ تفصیلات کے مطابق آئی پی ایل کے دلچسپ مقابلے بھارت میں جاری ہیں۔ آئی پی ایل میں جمعہ کھیلے جانے والے 32 ویں میچ میں کولکتہ نائٹ رائیڈرز اور دہلی ڈیئر ڈیولوز کی ٹیمیں ایڈن گارڈنز، کولکتہ کے مقام پر آمنے سامنے ہوں گی جبکہ لیگ کا 33 واں اور جمعہ کے دن کا دوسرا میچ کنگز الیون پنجاب اور سن رائزرز حیدرآباد کی ٹیموں کے درمیان چندی گڑھ میں کھیلا جائیگا۔ میگا ایونٹ میں (کل) ہفتہ کو بھی دو میچ کھیلے جائینگے۔

Leave a Reply