اسلام آباد ۔ 17 مئی (اے پی پی) اٹلس ہنڈا لمیٹڈ نے موٹر سائیکلز کی پیداواری استعداد میں 6 لاکھ یونٹس سالانہ اضافہ کیا ہے۔ پاکستان آٹو موٹیو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (پاما) کے اعدادو شمار کے مطابق رواں مالی سال میں جولائی تاک اپریل 2016-17ءکے دوران ہنڈا موٹر سائیکلز کی مجموعی پیداور 7 لاکھ 98 ہزار 640 یونٹس رہی ہے جبکہ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے دوران کمپنی …
اٹلس ہنڈا نے موٹر سائیکلز کی پیداواری استعداد میں 6 لاکھ یونٹس سالانہ اضافہ کیا ہے، پاما کی رپورٹ
اسلام آباد ۔ 17 مئی (اے پی پی) اٹلس ہنڈا لمیٹڈ نے موٹر سائیکلز کی پیداواری استعداد میں 6 لاکھ یونٹس سالانہ اضافہ کیا ہے۔ پاکستان آٹو موٹیو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (پاما) کے اعدادو شمار کے مطابق رواں مالی سال میں جولائی تاک اپریل 2016-17ءکے دوران ہنڈا موٹر سائیکلز کی مجموعی پیداور 7 لاکھ 98 ہزار 640 یونٹس رہی ہے جبکہ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے دوران کمپنی نے 6 لاکھ 72 ہزار 851 موٹر سائیکلز کی پیداوار حاصل کی تھی









