اسلام آباد ۔ 4 دسمبر (اے پی پی) پالیسی ادارہ برائے پائیدار ترقی (ایس ڈی پی آئی) کے زیراہتمام 20 ویں تین روزہ پائیدار ترقی کانفرنس منگل کو اسلام آباد میں شروع ہو گی۔ ”ترقی کے ستر سال۔ راہ مستقبل“ کے عنوان سے کانفرنس کا انعقاد 5 تا 7 دسمبر 2017ءکو مقامی ہوٹل اسلام آباد میں ہو گا جس میں پاکستان سمیت جنوبی ایشیا اور دنیا کے دوسرے حصوں سے …
ایس ڈی پی آئی کے زیراہتمام 20 ویں تین روزہ پائیدار ترقی کانفرنس منگل کو اسلام آباد میں شروع ہوگی ڈاکٹر عابد قیوم سلہری

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 4 دسمبر (اے پی پی) پالیسی ادارہ برائے پائیدار ترقی (ایس ڈی پی آئی) کے زیراہتمام 20 ویں تین روزہ پائیدار ترقی کانفرنس منگل کو اسلام آباد میں شروع ہو گی۔ ”ترقی کے ستر سال۔ راہ مستقبل“ کے عنوان سے کانفرنس کا انعقاد 5 تا 7 دسمبر 2017ءکو مقامی ہوٹل اسلام آباد میں ہو گا جس میں پاکستان سمیت جنوبی ایشیا اور دنیا کے دوسرے حصوں سے بڑی تعداد میں ماہرین اور مندوبین کی شرکت کریں گے۔








