ٹوکیو ۔ 6 اکتوبر (اے پی پی) ایشیائی حصص بازاروں میں جمعرات کو تیزی کارجحان رہا۔ ذرائع ابلاغ کی رپورٹوں کے مطابق امریکہ میں خدمات کے شعبے میں پیشرفت کے اعداد و شمار کے بعد ایشیائی حصص بازاروں میں کاروبار میں تیزی ریکارڈ کی گئی ۔ ٹوکیو کے بینچ مارک نکی 225انڈیکس میں 94.36پوائنٹس کا اضافہ ہوااور انڈیکس 16913.60 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔ ٹاپکس انڈیکس میں 6.94پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ …
ایشیائی حصص بازاروں میںتیزی کارجحان

مزید خبریں
ٹوکیو ۔ 6 اکتوبر (اے پی پی) ایشیائی حصص بازاروں میں جمعرات کو تیزی کارجحان رہا۔ ذرائع ابلاغ کی رپورٹوں کے مطابق امریکہ میں خدمات کے شعبے میں پیشرفت کے اعداد و شمار کے بعد ایشیائی حصص بازاروں میں کاروبار میں تیزی ریکارڈ کی گئی ۔ ٹوکیو کے بینچ مارک نکی 225انڈیکس میں 94.36پوائنٹس کا اضافہ ہوااور انڈیکس 16913.60 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔ ٹاپکس انڈیکس میں 6.94پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیاجس کے بعد انڈیکس 1354.75پوائنٹس تک پہنچ گیا








