ایشیائی حصص بازاروں میں جمعہ کو کاروباری سرگرمیاں سست رہیں

ٹوکیو ۔ 24 فروری (اے پی پی) ایشیائی حصص بازاروں میں کاروباری ہفتے کے آخری روز کاروباری سرگرمیاں سست رہی۔این ایس سی آئی انڈیکس آف ایشیاءپسیفک ایکس جاپان0.5 فیصد ڈاﺅن رہا۔ہانگ کانگ کا مرکزی ہینگ سینگ انڈیکس0.5 فیصد ڈاﺅن رہا جبکہ جاپان کا نکئی 225 اور شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس فلیٹ رہے۔ایشیائی فوریکس میں امریکی ڈالر 112.55 ین میں تبدیل ہوا جبکہ یورو کی شرح تبادلہ 1.0584 ڈالر،چینی کرنسی یوآن کی …

ٹوکیو ۔ 24 فروری (اے پی پی) ایشیائی حصص بازاروں میں کاروباری ہفتے کے آخری روز کاروباری سرگرمیاں سست رہی۔این ایس سی آئی انڈیکس آف ایشیاءپسیفک ایکس جاپان0.5 فیصد ڈاﺅن رہا۔ہانگ کانگ کا مرکزی ہینگ سینگ انڈیکس0.5 فیصد ڈاﺅن رہا جبکہ جاپان کا نکئی 225 اور شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس فلیٹ رہے۔ایشیائی فوریکس میں امریکی ڈالر 112.55 ین میں تبدیل ہوا جبکہ یورو کی شرح تبادلہ 1.0584 ڈالر،چینی کرنسی یوآن کی شرح تبادلہ 6.8535 فی ڈالر رہی۔

Leave a Reply