ٹوکیو ۔ 23 فروری (اے پی پی) ایشیائی سٹاک مارکیٹس میں حصص بازاروں میں مندی کا رجحان رہا۔ایم ایس سی آئی براڈسٹ انڈیکس آف ایشیاءپیسیفک ایکس جاپان جمعرات کو 0.1 فیصد ڈاﺅن رہا،ٹوکیو سٹاک کا مرکزی نکئی225 انڈیکس0.35 فیصد ڈاﺅن کے ساتھ بریک پر 19,312.07 پر بند ہوا اور سڈنی کا اے ایس ایکس کمپوزٹ انڈیکس 0.2 فیصد ڈاﺅن جبکہ جنوبی کورین اور سنگا پورین شیئرز کوئی خاص کمی وبیشی …
ایشیائی سٹاک مارکیٹس میں حصص بازاروں میں مندی کا رجحان

مزید خبریں
ٹوکیو ۔ 23 فروری (اے پی پی) ایشیائی سٹاک مارکیٹس میں حصص بازاروں میں مندی کا رجحان رہا۔ایم ایس سی آئی براڈسٹ انڈیکس آف ایشیاءپیسیفک ایکس جاپان جمعرات کو 0.1 فیصد ڈاﺅن رہا،ٹوکیو سٹاک کا مرکزی نکئی225 انڈیکس0.35 فیصد ڈاﺅن کے ساتھ بریک پر 19,312.07 پر بند ہوا اور سڈنی کا اے ایس ایکس کمپوزٹ انڈیکس 0.2 فیصد ڈاﺅن جبکہ جنوبی کورین اور سنگا پورین شیئرز کوئی خاص کمی وبیشی نہ دکھا سکے اور0.1 فیصد گراوٹ کا شکار ہوئے ۔








