ٹوکیو ۔ 8 اگست (اے پی پی)ایشیائی منڈی میں بدھ کو خام تیل کے نرخ مزید گراوٹ کی زد میں رہے جس کی وجہ لیبیا سے لائٹ سویٹ کروڈ کی سپلائی شروع ہونا ہے۔ٹوکیو ٹریڈ میں بنچ مارک برنٹ کروڈ کی ستمبر کے لئے سپلائی 11 سینٹ کی کمی کے ساتھ 52.26 ڈالر فی بیرل اور یو ایس کروڈ (ڈبلیو ٹی آئی)کی سپلائی 7 سینٹ کی کمی کے ساتھ 49.32 …
ایشیائی منڈی میں بدھ کو خام تیل کے نرخوں میں گراوٹ

مزید خبریں
ٹوکیو ۔ 8 اگست (اے پی پی)ایشیائی منڈی میں بدھ کو خام تیل کے نرخ مزید گراوٹ کی زد میں رہے جس کی وجہ لیبیا سے لائٹ سویٹ کروڈ کی سپلائی شروع ہونا ہے۔ٹوکیو ٹریڈ میں بنچ مارک برنٹ کروڈ کی ستمبر کے لئے سپلائی 11 سینٹ کی کمی کے ساتھ 52.26 ڈالر فی بیرل اور یو ایس کروڈ (ڈبلیو ٹی آئی)کی سپلائی 7 سینٹ کی کمی کے ساتھ 49.32 ڈالر فی بیرل میں طے پائی۔لیبیا کی صحارا آئل فیلڈ سے خام تیل کی پیداوار معمول پر 270,000 بیرل یومیہ پر آگئی ہے،اسی طرح امریکا سے تیل کی پیداوار بڑھ کر 9.43 ملین بیرل یومیہ پر آگئی ہے۔








