ٹوکیو ۔ 7 اکتوبر (اے پی پی) ایشیائی کرنسی مارکیٹ میں جمعہ کو کاروباری ہفتے کے آخری روز امریکی کرنسی ڈالر کے مقابلے میں برطانوی پاﺅنڈ کی قدر میں 6.1فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ۔ فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے مطابق یہ گزشتہ 31برسوں میں ڈالر کے مقابلہ میں کسی ایک دن میں سب سے زیادہ کمی ہے ۔گزشتہ روز ٹوکیو کی کرنسی مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر ہی …
ایشیائی کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں برطانوی پاﺅنڈ کی قدر میں 6.1فیصد کمی

مزید خبریں
ٹوکیو ۔ 7 اکتوبر (اے پی پی) ایشیائی کرنسی مارکیٹ میں جمعہ کو کاروباری ہفتے کے آخری روز امریکی کرنسی ڈالر کے مقابلے میں برطانوی پاﺅنڈ کی قدر میں 6.1فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ۔ فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے مطابق یہ گزشتہ 31برسوں میں ڈالر کے مقابلہ میں کسی ایک دن میں سب سے زیادہ کمی ہے ۔گزشتہ روز ٹوکیو کی کرنسی مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر ہی امریکی ڈالر کے مقابلے میں برطانوی کرنسی پاﺅنڈ کی قدر گر گئی اور ایک پاﺅنڈ 1.1841 ڈالر میں ٹریڈ ہوا ،یہ 1985ءکئے بعد سب کم ترین سطح ہے








