ایشین سٹاک مارکیٹس میں تیزی

ہانگ کانگ ۔ 15 مئی (اے پی پی) ایشین سٹاک مارکیٹس میں حصص کے نرخوں میں مجموعی طور پر اضافہ ہوا۔ٹوکیو کا نکی 225 انڈیکس وقفے تک 41.75 پوائنٹ (0.21 فیصد) کم ہوکر 19842.15 پوائنٹ رہا۔ٹاپکس انڈیکس 3.83 پوائنٹ (0.24 فیصد)1576.88 پوائنٹ پر پہنچ گیا۔ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ انڈیکس 145.16 پوائنٹ (0.58 فیصد) اضافے کے ساتھ 25301.50 پوائنٹ رہا۔چین کا شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس 8.77 پوائنٹ (0.28 فیصد ) بڑھنے …

ہانگ کانگ ۔ 15 مئی (اے پی پی) ایشین سٹاک مارکیٹس میں حصص کے نرخوں میں مجموعی طور پر اضافہ ہوا۔ٹوکیو کا نکی 225 انڈیکس وقفے تک 41.75 پوائنٹ (0.21 فیصد) کم ہوکر 19842.15 پوائنٹ رہا۔ٹاپکس انڈیکس 3.83 پوائنٹ (0.24 فیصد)1576.88 پوائنٹ پر پہنچ گیا۔ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ انڈیکس 145.16 پوائنٹ (0.58 فیصد) اضافے کے ساتھ 25301.50 پوائنٹ رہا۔چین کا شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس 8.77 پوائنٹ (0.28 فیصد ) بڑھنے کے بعد 3092.28 پوائنٹ اور شینزن کمپوزٹ انڈیکس 9.26 پوائنٹ (0.51 فیصد) اضافے کے ساتھ 1829.46 پوائنٹ پر پہنچ گیا۔

Leave a Reply