ایشین سٹاک مارکیٹس میں حصص کے نرخوں میں اضافہ

ہانگ کانگ ۔ 16 مئی (اے پی پی) ایشین سٹاک مارکیٹس میں حصص کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ خام تیل کے نرخوں میں اضافے کے باعث امریکی و یورپی سٹاک مارکیٹس میں تیزی ہے۔ٹوکیو سٹاک مارکیٹ میں کاروباری سرگرمیوں کا آغاز حصص کے نرخوں میں اضافے سے ہوا۔نکی 225 انڈیکس وقفے سے قبل 88.49 پوائنٹ (0.45 فیصد) اضافے کے ساتھ 19958.34 پوائنٹ اور ٹاپکس انڈیکس 7.94 پوائنٹ …

ہانگ کانگ ۔ 16 مئی (اے پی پی) ایشین سٹاک مارکیٹس میں حصص کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ خام تیل کے نرخوں میں اضافے کے باعث امریکی و یورپی سٹاک مارکیٹس میں تیزی ہے۔ٹوکیو سٹاک مارکیٹ میں کاروباری سرگرمیوں کا آغاز حصص کے نرخوں میں اضافے سے ہوا۔نکی 225 انڈیکس وقفے سے قبل 88.49 پوائنٹ (0.45 فیصد) اضافے کے ساتھ 19958.34 پوائنٹ اور ٹاپکس انڈیکس 7.94 پوائنٹ (0.50 فیصد) اضافے کے بعد 1587.94 پوائنٹ پر رہا۔

Leave a Reply