ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں اضافہ

ٹوکیو ۔ 17 جنوری (اے پی پی) ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ تھائی لینڈ میں بارشوں کے باعث اس کی پیداوار میں کمی کے خدشات ہیں۔ٹوکیو کموڈٹی ایکسچینج میں جون کیلئے خام ربڑ کے سودے 11.5 ین بڑھ کر 305 ین فی کلو گرام طے پائے۔

Leave a Reply