اسلام آباد ۔ یکم اگست (اے پی پی) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے مسلم لیگ (ن) کے وزارت عظمیٰ کے امیدوار شاہد خاقان عباسی کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے جبکہ مسلم لیگ (ن) کے وزارت عظمیٰ کے امیدوار شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ کراچی مشکل میں ہوگا تو پاکستان مشکل میں ہوگا، بہتر فیصلہ وہ ہے جو پاکستان اور کراچی کے حق میں …
ایم کیو ایم پاکستان نے شاہد خاقان عباسی کی حمایت کا اعلان کر دیا
اسلام آباد ۔ یکم اگست (اے پی پی) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے مسلم لیگ (ن) کے وزارت عظمیٰ کے امیدوار شاہد خاقان عباسی کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے جبکہ مسلم لیگ (ن) کے وزارت عظمیٰ کے امیدوار شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ کراچی مشکل میں ہوگا تو پاکستان مشکل میں ہوگا، بہتر فیصلہ وہ ہے جو پاکستان اور کراچی کے حق میں ہوگا، ایم کیو ایم کو یقین دہانی کرائی گئی ہے کہ ایم کیو ایم کے تحفظات کا ازالہ کیا جائے گا۔









