ایوی ایشن ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کےلئے 96 کروڑ 48 لاکھ روپے جاری

اسلام آباد ۔ 26 دسمبر (اے پی پی) وزارت منصوبہ بندی، ترقی واصلاحات میں سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں میں ایوی ایشن ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کےلئے مجموعی طورپر اب تک 96 کروڑ 48 لاکھ60 ہزار روپے سے زائد کے فنڈز جاری کردیئے ہیں۔ حکومت نے اس ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئے4 ارب 34 کروڑ87 لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز مختص کئے ہیں۔

Leave a Reply