ایچ ای سی کے ترقیاتی منصوبوں کے لئے 10ارب 63کروڑ روپے کے فنڈز جاری

اسلام آباد ۔ 30 نومبر (اے پی پی) وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں میں ہائر ایجوکیشن کمیشن کے ترقیاتی منصوبوں کے لئے مجموعی طورپر اب تک 10ارب 62کروڑ 98لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کئے ہیں، حکومت نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کے ترقیاتی کاموں کے لئے 35ارب 66کروڑ روپے سے زائد کے فنڈز مختص کئے ہیں۔

Leave a Reply