اسلام آباد ۔ 7 دسمبر (اے پی پی) پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کے زیراہتمام 12 ویں کورین ایمبیسیڈر نیشنل تائیکوانڈو چیمپن شپ (کل) ہفتہ سے لیاقت جمنازیم میں شروع ہوگی، پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کے صدر لیفٹیننٹ کرنل (ر) وسیم احمد جنجوعہ نے بتایا کہ ٹورنامنٹ کے تمام انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں۔ چیمپئن شپ میں پاکستان واپڈا، پاکستان ریلوے، پاکستان پولیس، پاکستان آرمی، ہائرایجوکیشن کمیشن( ایچ ای سی)، پنجاب، سندھ، بلوچستان، …
بارہویں کورین ایمبیسیڈر نیشنل تائیکوانڈو چیمپن شپ (کل) شروع ہوگی

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 7 دسمبر (اے پی پی) پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کے زیراہتمام 12 ویں کورین ایمبیسیڈر نیشنل تائیکوانڈو چیمپن شپ (کل) ہفتہ سے لیاقت جمنازیم میں شروع ہوگی، پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کے صدر لیفٹیننٹ کرنل (ر) وسیم احمد جنجوعہ نے بتایا کہ ٹورنامنٹ کے تمام انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں۔ چیمپئن شپ میں پاکستان واپڈا، پاکستان ریلوے، پاکستان پولیس، پاکستان آرمی، ہائرایجوکیشن کمیشن( ایچ ای سی)، پنجاب، سندھ، بلوچستان، خیبرپختونخوا، فاٹا، اسلام آباد، گلگت بلتستان اور آزاد جموں کشمیر، اور تمام کلبز کے کھلاڑی شرکت کریں گے۔








