باسمتی چاولوں کی برآمدات میں دسمبر 2019ءکے دوران33.77 فیصد اضافہ ہوا، شماریات بیورو

اسلام آباد ۔ 17 فروری (اے پی پی) دسمبر 2019ءکے دوران باسمتی چاولوں کی برآمدات میں33.77 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعداد وشمار کے مطابق دسمبر 2019ءکے دوران برآمدات کا حجم 61 ملن ڈالر تک پہنچ گیا جبکہ دسمبر 2018ءکے دوران باسمتی چاول کی برآمدات سے 50.31 ملین ڈالر زرمبادلہ کمایا گیا تھا۔ اس طرح دسمبر 2018ءکے مقابلہ میں دسمبر 2019ءکے دوران باسمتی …

اسلام آباد ۔ 17 فروری (اے پی پی) دسمبر 2019ءکے دوران باسمتی چاولوں کی برآمدات میں33.77 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعداد وشمار کے مطابق دسمبر 2019ءکے دوران برآمدات کا حجم 61 ملن ڈالر تک پہنچ گیا جبکہ دسمبر 2018ءکے دوران باسمتی چاول کی برآمدات سے 50.31 ملین ڈالر زرمبادلہ کمایا گیا تھا۔ اس طرح دسمبر 2018ءکے مقابلہ میں دسمبر 2019ءکے دوران باسمتی چاول کی ملکی برآمدات میں 16.69 ملین ڈالر یعنی 33.77 فیصد کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

مزید خبریں