اقوام متحدہ ۔ 15 ستمبر (اے پی پی) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے زور دیا ہے امریکہ اور روس شام کے شہر الیپو میں امداد کی فراہمی کی سیکورٹی کو یقینی بنانے میں مدد کریں۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ روس اور امریکہ کے ساتھ بات چیت کر رہے ہیں تاکہ الیپو میں اقوام متحدہ کے امدادی قافلہ کی سیکورٹی …
بان کی مون کا امریکہ اور روس پر الیپو میں امداد کی فراہمی کی سیکورٹی یقینی بنانے میں مدد کرنے پر زور

مزید خبریں
اقوام متحدہ ۔ 15 ستمبر (اے پی پی) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے زور دیا ہے امریکہ اور روس شام کے شہر الیپو میں امداد کی فراہمی کی سیکورٹی کو یقینی بنانے میں مدد کریں۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ روس اور امریکہ کے ساتھ بات چیت کر رہے ہیں تاکہ الیپو میں اقوام متحدہ کے امدادی قافلہ کی سیکورٹی کی گارنٹی کےلئے شام میں تمام فریقین پر زور ڈالا جائے۔








