کیپ ٹاون ۔ 30 جون (اے پی پی) جنوبی افریقہ میں برڈ فلو کے خدشے کے باعث دولاکھ 60 ہزار مرغیاں تلف کر دی گئیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق جنوبی افریقہ کے وزیر زراعت سین زنی زوکوانا نے ایک نیوزکانفرنس میں بتایا کہ یہ کارروائی برڈ فلو کے وائرس ایچ فائیو این ایٹ کو پھیلنے سے روکنے کے لیے کی گئی ہے۔زمبابوے، نمیبیا اور بوسٹوانا نے برڈ فلو کی وبا پھیلنے کے …
برڈ فلو کا خطرہ، جنوبی افریقہ نے دولاکھ 60 ہزار مرغیاں تلف کر دیں
کیپ ٹاون ۔ 30 جون (اے پی پی) جنوبی افریقہ میں برڈ فلو کے خدشے کے باعث دولاکھ 60 ہزار مرغیاں تلف کر دی گئیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق جنوبی افریقہ کے وزیر زراعت سین زنی زوکوانا نے ایک نیوزکانفرنس میں بتایا کہ یہ کارروائی برڈ فلو کے وائرس ایچ فائیو این ایٹ کو پھیلنے سے روکنے کے لیے کی گئی ہے۔زمبابوے، نمیبیا اور بوسٹوانا نے برڈ فلو کی وبا پھیلنے کے بعد جنوبی افریقہ سے مرغیوں کی درآمد روک دی گئی ہے۔









