راولپنڈی ۔ 6 دسمبر (اے پی پی) بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے عراقی وزارت دفاع کے سیکرٹری جنرل لیفٹیننٹ جنرل محمد جوادخادوم العابدی نے ملاقات کی ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق عراقی وزارت دفاع کے سیکرٹری جنرل لیفٹیننٹ جنرل محمد جوادخادوم العابدی نے بدھ کو جی ایچ کیو راولپنڈی میں بری فوج کے سربراہ جنرل قمرجاوید باجوہ سے ملاقات کی …
بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے عراقی وزارت دفاع کے سیکرٹری جنرل کی ملاقات

مزید خبریں
راولپنڈی ۔ 6 دسمبر (اے پی پی) بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے عراقی وزارت دفاع کے سیکرٹری جنرل لیفٹیننٹ جنرل محمد جوادخادوم العابدی نے ملاقات کی ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق عراقی وزارت دفاع کے سیکرٹری جنرل لیفٹیننٹ جنرل محمد جوادخادوم العابدی نے بدھ کو جی ایچ کیو راولپنڈی میں بری فوج کے سربراہ جنرل قمرجاوید باجوہ سے ملاقات کی جس میں پیشہ وارانہ دلچسپی کے امور ‘علاقائی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔








