ڈھاکہ ۔ 04 نومبر (اے پی پی) بنگلہ دیش پریمیئر ٹی ٹونٹی لیگ شروع ہو گئی، سلہٹ سکسرز نے ڈھاکہ ڈائنامائٹس کو افتتاحی میچ میں 9 وکٹوں سے ہرا کر فاتحانہ آغاز کیا، فاتح ٹیم نے 137 رنز کا ہدف 16.5 اوورز میں محض ایک وکٹ کے نقصان پر پورا کیا، اپل تھرنگا اور آندرے فلیچر نے شاندار اننگز کھیل کر ٹیم کو فتح سے ہمکنار کرایا، تھرنگا 69 رنز …
بنگلہ دیش پریمیئر لیگ شروع، سلہٹ سکسرز کا ڈھاکہ ڈائنامائٹس کو افتتاحی میچ میں ہرا کر فاتحانہ آغاز

مزید خبریں
ڈھاکہ ۔ 04 نومبر (اے پی پی) بنگلہ دیش پریمیئر ٹی ٹونٹی لیگ شروع ہو گئی، سلہٹ سکسرز نے ڈھاکہ ڈائنامائٹس کو افتتاحی میچ میں 9 وکٹوں سے ہرا کر فاتحانہ آغاز کیا، فاتح ٹیم نے 137 رنز کا ہدف 16.5 اوورز میں محض ایک وکٹ کے نقصان پر پورا کیا، اپل تھرنگا اور آندرے فلیچر نے شاندار اننگز کھیل کر ٹیم کو فتح سے ہمکنار کرایا، تھرنگا 69 رنز بنا کر ناقابل شکست رہے جبکہ فلیچر 63 رنز کے ساتھ دوسرے نمایاں بلے باز رہے۔








