ڈھاکہ ۔07 دسمبر (اے پی پی) بنگلہ دیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) اختتام مراحل کی طرف گامزن ہے، بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کا فائنل میچ جمعہ کو کھیلا جائیگا، میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق 5 بجکر 15 منٹ پر شروع ہوگا۔
بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کا فائنل میچ جمعہ کو کھیلا جائیگا

مزید خبریں