نئی دہلی ۔ 31 اکتوبر (اے پی پی) بھارت اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین بین الاقوامی ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ (کل) بدھ کو نئی دہلی میں کھیلا جائیگا۔ اس سے قبل بھارتی ٹیم نے کیویز کو تین ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچوں پر مشتمل سیریز 2-1 سے شکست دیکر اپنے نام کرلی تھی۔
بھارت اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ (کل) کھیلا جائیگا

مزید خبریں