بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان فیصلہ کن بین الاقوامی ٹی 20 کرکٹ میچ منگل کوکھیلا جائے گا

دہلی ۔ 06 نومبر (اے پی پی) بھارت اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا اور فیصلہ کن بین الاقوامی ٹی 20 میچ منگل کو کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز 1-1 سے برابر ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply