بیرونی اور اندرونی دشمن پاکستان کا امن تباہ کرنا چاہتے ہیں،احسن اقبال

پشاور۔02 دسمبر (اے پی پی )وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ بیرونی اور اندرونی دشمن پاکستان کا امن تباہ کرنا چاہتے ہیں۔وہ حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں زرعی ڈائریکٹوریٹ حملے میں زخمیوں کی عیادت کے بعدمیڈیاسے گفتگوکررہے تھے

Leave a Reply