برسلز۔27فروری (اے پی پی):بیلجیئم میں پاکستان کے سفیر رحیم حیات قریشی نے یورپی یونین کی خارجہ سروس میں مشرقِ وسطیٰ و شمالی افریقہ (مینا) کے لیے منیجنگ ڈائریکٹر ہیلین لی گال سے ملاقات کی۔ جمعہ کو جاری سفارت خانے سے جاری بیان کے مطابق ملاقات کے دوران خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال، مشرقِ وسطیٰ میں امن کی کوششوں اور باہمی دلچسپی کے شعبوں میں پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان …
بیلجیم ، پاکستانی سفیر کی یورپی یونین کی خارجہ سروس میں مشرقِ وسطیٰ و شمالی افریقہ (مینا) کے لیے منیجنگ ڈائریکٹر سے ملاقات،تعاون کو مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال

مزید خبریں
برسلز۔27فروری (اے پی پی):بیلجیئم میں پاکستان کے سفیر رحیم حیات قریشی نے یورپی یونین کی خارجہ سروس میں مشرقِ وسطیٰ و شمالی افریقہ (مینا) کے لیے منیجنگ ڈائریکٹر ہیلین لی گال سے ملاقات کی۔
جمعہ کو جاری سفارت خانے سے جاری بیان کے مطابق ملاقات کے دوران خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال، مشرقِ وسطیٰ میں امن کی کوششوں اور باہمی دلچسپی کے شعبوں میں پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر تعمیری تبادلہ خیال کیا گیا۔








