لندن ۔ 7 اکتوبر (اے پی پی) بین الاقوامی منڈیوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ۔میڈیارپورٹس کے مطابق نیو یارک میں سپاٹ گولڈ کی قیمیتں 1250.35 ڈالر تک گر گئی جو8 جون کے بعد کم ترین سطح ہے۔ لندن میں سپاٹ گولڈ کی قیمیتں 1252.11ڈالر رہی اور گزشتہ تین دنوں میںکسی ایک دن میں قیمت میں سب سے زیادہ کمی ریکارڈ کی گئی ۔بینگلور میں سپاٹ …
بین الاقوامی منڈیوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی

مزید خبریں
لندن ۔ 7 اکتوبر (اے پی پی) بین الاقوامی منڈیوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ۔میڈیارپورٹس کے مطابق نیو یارک میں سپاٹ گولڈ کی قیمیتں 1250.35 ڈالر تک گر گئی جو8 جون کے بعد کم ترین سطح ہے۔ لندن میں سپاٹ گولڈ کی قیمیتں 1252.11ڈالر رہی اور گزشتہ تین دنوں میںکسی ایک دن میں قیمت میں سب سے زیادہ کمی ریکارڈ کی گئی ۔بینگلور میں سپاٹ گولڈ میں 0.2فیصد کمی ریکارڈ کی گئی اور مستقبل میں خریداری کے معاہدے 1264.30 ڈالر فی اونس میں طے پائے۔ یو ایس گولڈ فیوچرز میں 0.1فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی اور مستقبل کے سودے 1267.10ڈالر فی اونس میں طے پائے۔








