بی پی ایل، کھلنا ٹائٹنس نے چٹاگانگ وائی کنگز کو 18 رنز سے شکست دے دی

ڈھاکہ۔12 نومبر (اے پی پی) بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں کھلنا ٹائٹنس نے چٹاگانگ وائی کنگز کو 18 رنز سے ہرا دیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز شیر بنگلہ نیشنل سٹیڈیم، ڈھاکہ میں کھیلے گئے لیگ کے 11 ویں میچ میں کھلنا ٹائٹنس نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 170 رنز بنائے۔ کپتان محمد اللہ اور عارف الحق 40 ، 40 رنز …

ڈھاکہ۔12 نومبر (اے پی پی) بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں کھلنا ٹائٹنس نے چٹاگانگ وائی کنگز کو 18 رنز سے ہرا دیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز شیر بنگلہ نیشنل سٹیڈیم، ڈھاکہ میں کھیلے گئے لیگ کے 11 ویں میچ میں کھلنا ٹائٹنس نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 170 رنز بنائے۔ کپتان محمد اللہ اور عارف الحق 40 ، 40 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔ تسکین احمد نے تین اور ایس اسلام نے دو وکٹیں حاصل کیں۔

مزید خبریں

Leave a Reply