بی پی ایل میں (آج) آرام کا دن ہے، (کل) مزید دو میچ کھیلے جائینگے

میرپور ۔ 09 نومبر (اے پی پی) بنگلہ دیش پریمیئر (بی پی ایل) میں (آج) جمعہ کو کوئی میچ نہیں کھیلا جائیگا۔ لیگ میں (کل) ہفتہ کو مزید دو میچ کھیلے جائینگے۔ تفصیلات کے مطابق بی پی ایل کے پانچویں ایڈیشن کے سنسنی خیز مقابلوں کا سلسلہ جاری ہیں، لیگ میں آج جمعہ کو آرام کا دن ہے کوئی میچ نہیں کھیلا جائیگا۔ لیگ میں (کل) ہفتہ کو دو میچ …

میرپور ۔ 09 نومبر (اے پی پی) بنگلہ دیش پریمیئر (بی پی ایل) میں (آج) جمعہ کو کوئی میچ نہیں کھیلا جائیگا۔ لیگ میں (کل) ہفتہ کو مزید دو میچ کھیلے جائینگے۔ تفصیلات کے مطابق بی پی ایل کے پانچویں ایڈیشن کے سنسنی خیز مقابلوں کا سلسلہ جاری ہیں، لیگ میں آج جمعہ کو آرام کا دن ہے کوئی میچ نہیں کھیلا جائیگا۔ لیگ میں (کل) ہفتہ کو دو میچ کھیلے جائینگے۔ پہلا میچ رنگپور رائیڈرز اور راجشاہی کنگز کی ٹیموں کے درمیان شیر بنگلہ نیشنل کرکٹ سٹیڈیم، میرپور میں کھیلا جائیگا جبکہ دوسرا میچ ڈھاکہ ڈائنا میٹس اور سلہٹ سکسرز کی ٹیموں کے درمیان شیر بنگلہ نیشنل کرکٹ سٹیڈیم، میرپور میں کھیلا جائیگا۔

مزید خبریں

Leave a Reply