ڈھاکہ ۔ 5 دسمبر (اے پی پی) بنگلہ دیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) میں (آج) منگل کو دو میچ کھیلے جائینگے۔ تفصیلات کے مطابق بی پی ایل کے دلچسپ مقابلے بنگلہ دیش میں جاری ہیں اور ایونٹ میں (آج) منگل کو مزید دو میچوں کا فیصلہ ہوگا، پہلا میچ الیمینیٹرز میں شامل چٹاگانگ ویکنگز اور راجشاہی کنگز کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائیگا جبکہ دوسرا میچ کوالیفائر ون میں …
بی پی ایل میں (آج) دو میچوں کا فیصلہ ہوگا

مزید خبریں
ڈھاکہ ۔ 5 دسمبر (اے پی پی) بنگلہ دیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) میں (آج) منگل کو دو میچ کھیلے جائینگے۔ تفصیلات کے مطابق بی پی ایل کے دلچسپ مقابلے بنگلہ دیش میں جاری ہیں اور ایونٹ میں (آج) منگل کو مزید دو میچوں کا فیصلہ ہوگا، پہلا میچ الیمینیٹرز میں شامل چٹاگانگ ویکنگز اور راجشاہی کنگز کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائیگا جبکہ دوسرا میچ کوالیفائر ون میں شامل ٹیموں ڈھاکہ دائنامیٹس اور کھلنا ٹائٹنز کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائیگا۔ لیگ میں کوالیفائر ٹو میں آنے والی ٹیموں کے درمیان میچ (کل) بدھ کو کھیلا جائیگا جبکہ بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کا فائنل معرکہ 9 دسمبر کو اسی مقام پر ہوگا۔








