دبئی ۔ 25 مئی (اے پی پی) بنگلہ دیشی ٹیم انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی تازہ ترین ون ڈے ٹیم رینکنگ میں ایک درجہ ترقی پا کر چھٹے نمبر پر آ گئی، نیوزی لینڈ کا چوتھا اور پاکستان کا آٹھواں نمبر برقرار ہے، سری لنکن ٹیم تنزلی کا شکار ہو کر ساتویں نمبر پر چلی گئی۔ آئی سی سی نے آئرلینڈ میں منعقدہ سہ ملکی ون ڈے سیریز …
تازہ ترین ون ڈے ٹیم رینکنگ،، پاکستان کا آٹھواں نمبر برقرار

مزید خبریں
دبئی ۔ 25 مئی (اے پی پی) بنگلہ دیشی ٹیم انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی تازہ ترین ون ڈے ٹیم رینکنگ میں ایک درجہ ترقی پا کر چھٹے نمبر پر آ گئی، نیوزی لینڈ کا چوتھا اور پاکستان کا آٹھواں نمبر برقرار ہے، سری لنکن ٹیم تنزلی کا شکار ہو کر ساتویں نمبر پر چلی گئی۔ آئی سی سی نے آئرلینڈ میں منعقدہ سہ ملکی ون ڈے سیریز اور انگلینڈ، جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ون ڈے ختم ہونے کے بعد تازہ ترین ٹیم رینکنگ جاری کر دی ہے جس کے تحت جنوبی افریقن ٹیم 122 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر براجمان ہے،








