تبدیل شدہ گلیکسی نوٹ سیون کی بیٹری بھی پھٹ گئی

سیﺅل۔6اکتوبر (اے پی پی)جنوبی کوریا کی ٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ کی جانب سے گلیکسی نوٹ سیون کو محفوظ قرار دیے جانے کے بعد تبدیل کرنے والے موبائل فون میں بھی دوران پرواز آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق یہ واقع اس موبائل فون میں پیش آیا ہے جنھیں سام سنگ نے گذشتہ ماہ خرابی کے باعث واپس منگوا لیا تھا اور بعد میں اسے محفوظ …

سیﺅل۔6اکتوبر (اے پی پی)جنوبی کوریا کی ٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ کی جانب سے گلیکسی نوٹ سیون کو محفوظ قرار دیے جانے کے بعد تبدیل کرنے والے موبائل فون میں بھی دوران پرواز آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق یہ واقع اس موبائل فون میں پیش آیا ہے جنھیں سام سنگ نے گذشتہ ماہ خرابی کے باعث واپس منگوا لیا تھا اور بعد میں اسے محفوظ قرار دے کر ان کا فروخت دوبارہ شروع کر دی تھی۔ساوتھ ویسٹ ایئر لائن نے تصدیق کی ہے کہ اس واقع کے باعث انھیں پرواز سے قبل ہی طیارے کو خالی کروانا پڑ گیا تھا۔سام سنگ کی جانب سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ’ہم اس موبائل فون کو حاصل کرنے اور اس حادثے کی وجہ معلوم کرنے کرنے کے لیے انتظامیہ اور ساوتھ ویسٹ کے ساتھ رابطے میں ہیں۔

مزید خبریں

Leave a Reply