انقرہ ۔ 16 دسمبر (اے پی پی) ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ اگر امریکہ نے پابندیاں لاگا ئیں تو ترکی میں امریکہ کے زیر استعمال دو فوجی اڈوں کو بند کردیا جائے گا ۔ذرائع ابلاغ کے مطابق انہوں نے یہ ریمارکس روسی اسلحہ کی خریداری پر امریکی دھمکی کے جواب میں دیے ، انہوں نے کہا کہ امریکی سینیٹ نے جو بل پاس کیا ہے ہمیں …
ترکی کے خلاف پابندیاں لگیں توامریکی فوجی اڈوں کو بند کر دیں گے ، صدر اردگان

مزید خبریں
انقرہ ۔ 16 دسمبر (اے پی پی) ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ اگر امریکہ نے پابندیاں لاگا ئیں تو ترکی میں امریکہ کے زیر استعمال دو فوجی اڈوں کو بند کردیا جائے گا ۔ذرائع ابلاغ کے مطابق انہوں نے یہ ریمارکس روسی اسلحہ کی خریداری پر امریکی دھمکی کے جواب میں دیے ، انہوں نے کہا کہ امریکی سینیٹ نے جو بل پاس کیا ہے ہمیں اس پر تحفظات ہیں۔







