بینکاک۔ 17 دسمبر (اے پی پی)تھائی لینڈ میں سالانہ پھولوں کے تہوار کا آغاز ہو گیا ہے جس میں 10ہزار کے قریب مختلف اقسام کے پھول تہوار کا حصہ ہیں ۔ تھائی لینڈ ذرائع ابلاغ کے مطابق ملک کے مختلف علاقوںمیں اورکئی صوبوںمیں خوبصورت اور مختلف اقسام کے رنگ برنگے پھولوں نے ہر طرف سماں باندھ دیا ہے۔ پھولوں کی دلکش بہارکو دیکھنے کے لیے شہریوں کی بڑی تعداد پہنچ …
تھائی لینڈ ،سالانہ پھولوں کے تہوار کاآغاز

مزید خبریں
بینکاک۔ 17 دسمبر (اے پی پی)تھائی لینڈ میں سالانہ پھولوں کے تہوار کا آغاز ہو گیا ہے جس میں 10ہزار کے قریب مختلف اقسام کے پھول تہوار کا حصہ ہیں ۔ تھائی لینڈ ذرائع ابلاغ کے مطابق ملک کے مختلف علاقوںمیں اورکئی صوبوںمیں خوبصورت اور مختلف اقسام کے رنگ برنگے پھولوں نے ہر طرف سماں باندھ دیا ہے۔ پھولوں کی دلکش بہارکو دیکھنے کے لیے شہریوں کی بڑی تعداد پہنچ گئی۔ پھولوںکا یہ تہوار 13 جنوری تک جاری رہے گا۔







