تیسرا اور آخری ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ کھیلنے کے بعد سری لنکن ٹیم کولمبو روانہ ہوگئی

لاہور۔ 30اکتوبر (اے پی پی) قذافی سٹیڈیم لاہور میں تیسرا اور آخری ٹی ٹونٹی میچ کھیلنے کے بعد سری لنکن کرکٹ ٹیم پیر کی علی الصبح لاہور سے کولمبو روانہ ہوگئی۔ سری لنکن ٹیم کو قذافی سٹیڈیم سے سخت سکیورٹی حصار میں ایئرپورٹ پہنچایا گیا جہاں مہمان ٹیم نے علامہ اقبال ایئرپورٹ کے سٹیٹ گیسٹ لاﺅنج میں کچھ گھنٹے آرام کیا جس کے بعد سری لنکن ٹیم ایمریٹس ایئرلائن کی …

لاہور۔ 30اکتوبر (اے پی پی) قذافی سٹیڈیم لاہور میں تیسرا اور آخری ٹی ٹونٹی میچ کھیلنے کے بعد سری لنکن کرکٹ ٹیم پیر کی علی الصبح لاہور سے کولمبو روانہ ہوگئی۔ سری لنکن ٹیم کو قذافی سٹیڈیم سے سخت سکیورٹی حصار میں ایئرپورٹ پہنچایا گیا جہاں مہمان ٹیم نے علامہ اقبال ایئرپورٹ کے سٹیٹ گیسٹ لاﺅنج میں کچھ گھنٹے آرام کیا جس کے بعد سری لنکن ٹیم ایمریٹس ایئرلائن کی پرواز سے 3 بجکر 30 منٹ پر براستہ دبئی کولمبو روانہ ہوگئی جبکہ قومی کرکٹ ٹیم کو مال روڈ پر واقع نجی ہوٹل پہنچا دیا گیا تھا۔

مزید خبریں

Leave a Reply