ڈبلن ۔ 18 مئی (اے پی پی) تین ملکی ون ڈے سیریز میں میزبان آئرلینڈ اور بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیمیں (کل) جمعہ کو کلونٹرف کرکٹ کلب گراﺅنڈ، ڈبلن میں آمنے سامنے ہوں گی۔ تفصیلات کے مطابق تین ملکی سیریز آئرلینڈ میں جاری ہے جس میں بنگلہ دیش، نیوزی لینڈ اور آئرلینڈ کی ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں۔
تین ملکی ون ڈے سیریز، آئرلینڈ اور بنگلہ دیش کے مابین میچ (کل) کھیلا جائے گا

مزید خبریں