ثانیہ مرزا راجرز کپ ٹینس ویمنز ڈبلز کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں

ٹورنٹو ۔ 10 اگست (اے پی پی) سٹار بھارتی کھلاڑی ثانیہ مرزا راجرز کپ ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز ڈبلز کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں۔ کینیڈا میں جاری ایونٹ میں کھیلے گئے ویمنز ڈبلز ایونٹ کے پری کوارٹر فائنل میچ میں ثانیہ مرزا اور ان کی چینی جوڑی دار شوئی پینگ نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے رسکی اور ڈیوس پر مشتمل امریکن جوڑی کو 7-6 اور 6-3 سے زیر کر …

ٹورنٹو ۔ 10 اگست (اے پی پی) سٹار بھارتی کھلاڑی ثانیہ مرزا راجرز کپ ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز ڈبلز کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں۔ کینیڈا میں جاری ایونٹ میں کھیلے گئے ویمنز ڈبلز ایونٹ کے پری کوارٹر فائنل میچ میں ثانیہ مرزا اور ان کی چینی جوڑی دار شوئی پینگ نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے رسکی اور ڈیوس پر مشتمل امریکن جوڑی کو 7-6 اور 6-3 سے زیر کر کے کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کیا، ثانیہ مرزا اور شوئی پینگ کو کوارٹر فائنل میں روڈیونووا اور کشنوک کا چیلنج درپیش ہو گا۔

Leave a Reply