جاپان اورانڈونیشیا نے کرنسی تبادلہ کے معاہدے میں توسیع کردی

جکارتہ ۔ 9 اکتوبر (اے پی پی) جاپان اورانڈونیشیا نے کرنسی تبادلہ کے معاہدے میں توسیع کردی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق انڈونیشئین سینٹرل بنک کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیاہے کہ اقتصادی فوائد اوراستحکام کیلئے دونوں ممالک کے درمیان کرنسی تبادلے کے معاہدے میں مزید توسیع کردی گئی ہے۔

Leave a Reply