اسلام آباد ۔ یکم دسمبر (اے پی پی) ملک کے طول و عرض میں سرکار دوعالم، سرورکائنات حضرت محمد کے یوم ولادت کے موقع پرجلوسوں اور محافل عید میلاد النبی کا سلسلہ جاری ہے، جشن عید میلاد النبی کے موقع پر دن کا آغاز توپوں کی سلامی سے ہوا۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں فوجی جوانوں نے 31 توپوں کی سلامی دی جبکہ پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور ، بلوچستان کے …
جشن عید میلاد النبی عقیدت و احترام کے ساتھ منا نے کا سلسلہ جاری

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ یکم دسمبر (اے پی پی) ملک کے طول و عرض میں سرکار دوعالم، سرورکائنات حضرت محمد کے یوم ولادت کے موقع پرجلوسوں اور محافل عید میلاد النبی کا سلسلہ جاری ہے، جشن عید میلاد النبی کے موقع پر دن کا آغاز توپوں کی سلامی سے ہوا۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں فوجی جوانوں نے 31 توپوں کی سلامی دی جبکہ پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور ، بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ ، سندھ کے صوبائی دارالحکومت کراچی میں اور خیبر پختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور میں پاک فوج کے جوانوں نے 21 21،توپوں کی سلامی دی، فوج جوانوں نے اس موقع پر نعرہ تکبیر اکبر کے نعرے بھی لگائے۔نماز فجر اور جمعہ کے بعد ملک کی سلامتی ، ترقی اور خوشحالی کے لئے خصوصی دعایئں کی گئیں۔








